📢 انٹر پارٹ ون پیپر ری چیکنگ شروع!
🎓 اگر آپ اپنے 1st Year کے پیپرز سے مطمئن نہیں —
تو ابھی موقع ہے ری چیکنگ کروانے کا۔
🕒 آخری تاریخ 30 اکتوبر
🏠 گھر بیٹھے ری چیکنگ اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں:
📞 0304-6182319
📢 اہم اطلاع برائے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون طلباء
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے پیپروں کی ری چیکنگ کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
🗓️ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 30 اکتوبر
💻 امیدوار گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔
✅ اگر مارکنگ میں غلطی ثابت ہو جائے تو فیس واپس کر دی جائے گی۔
⚠️ اہم نوٹ:
ری چیکنگ کے دوران صرف ری کاؤنٹنگ (نمبروں کی دوبارہ گنتی) کی جاتی ہے،
یعنی پیپر دوبارہ چیک (ری مارکنگ) نہیں ہوتا۔
طلباء سے گزارش ہے کہ اپنے پیپرز کی تسلی کے لیے بروقت اپلائی کریں۔
📢 Important Notice for Intermediate Part-I Students
The process for paper rechecking of Intermediate Part-I has started.
🗓️ Last Date to Apply: 30th October
💻 Students can apply online from home.
💰 Fee: Rs. 1200 per paper
✅ In case of any marking error, the fee will be refunded.
⚠️ Note:
During rechecking, only the recounting of marks is done —
no re-marking of the paper takes place.
Students are advised to apply on time if they wish to get their papers rechecked.
