Scholarships
HIGHER EDUCATION COMMISSION (HEC) STIPENDIUM HUNGARICUM SCHOLARSHIP PROGRAM 2026-27
HEC has opened applications for the Stipendium Hungaricum Scholarships 2026–27 🇭🇺
Pakistani and AJK students can apply for Bachelor’s, One-Tier Master’s, Master’s and PhD programs.
Apply on both portals, HEC: https://scholarship.hec.gov.pk/
and Hungary: https://stipendiumhungaricum.hu/apply/
And ALSO ON USAT AND HAT HEC PORTAL
Check eligible fields at www.hec.gov.pk/site/ARL
Last date of Online Application submission is 15 January 2026 4:00 PM
Details Are Mentioned in the Advertisement
Scholarships
HIGHER EDUCATION COMMISSION (HEC) STIPENDIUM HUNGARICUM SCHOLARSHIP 2026-27
ہنگری اسکالرشپس کے حوالے سے اپکے سوالات اور انکے جوابات!
سوال: کیا یہ اسکالرشپ Fully-Funded ہیں!
جواب: ہاں
سوال: کیا اسکالرشپ میں HEC کے ٹیسٹ کے بغیر اپلائی کرسکتے ہیں!
جواب: نہیں، کیونکہ اس اسکالرشپ کے تحت ہر ایک ملک میں ایک Nominating agency ہوتی ہیں اور اسکے بغیر اپ اپلائی نہیں کرسکتے! پاکستان میں Nominating ایجنسی ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان ہیں اور یہ ٹیسٹ انکی Requirements ہیں Eligible ہونے کیلئے۔
سوال: کیا IELTS کے بغیر اپلائی کرسکتے ہیں!
جواب: جی بلکل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے پورٹل پر اسکی ضرورت نہیں، تاہم جب اپ ہنگری ہی ویبسائٹ پر جو یونیورسٹی سلیکٹ کرنے لگو، تب اسکی Requirements پڑھو! ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے بھی ویبسائٹ پر یہ مینشن کیا ہیں کہ Generally تو Required نہیں ہیں مگر اپکو Cross Check کرنا پڑھیگا
سوال: کیا اس اسکالرشپ پر اپلائی کی کوئی فیس ہیں!
جواب: آپلائی کی کوئی فیس نہیں تاہم USAT/ HAT ٹیسٹ کیلئے اپکو تقریباً پاکستانی 2000 روپے درکار ہونگے جو ٹیسٹ کی فیس ہوتی ہیں اور اپ HEC کو یہ پیمنٹ کرنی ہوتی ہیں!
سوال: میرا Fsc ہوگیا ہیں مجھے کونسے ٹیسٹ کیلئے اپلائی کرنا ہوگا:
جواب: USAT
سوال: میرا Fsc ہوگیا ہیں مجھے کونسے ٹیسٹ کیلئے اپلائی کرنا ہوگا:
جواب: USAT
سوال: میں ماسٹر / پی ایچ ڈی کیلئے اپلائی کرنا چاہتا ہو۔ مجھے کونسے ٹیسٹ کیلئے اپلائی کرنا ہوگا:
جواب: HAT ٹیسٹ کیلئے!
سوال: اس ٹیسٹ کے کتنے مارکس ہوتے ہیں اور کتنے مارکس اسکالرشپس کیلئے ضروری ہیں!
جواب: ٹوٹل 100 MCQS پر مشتمل ہوتا ہیں: 50 پاسنگ مارکس ہیں اور اسکالرشپ کی میرٹ میں انے کیلئے اپکو 70+ مارکس لینا چاہیئے لیکن یہ Depends کرتا ہیں!
سوال: اس کیلئے تیاری کہا سے کریں!
جواب: تیاری کے دو راستے میں Suggest کرونگا۔ پہلے اپ کسی بک شاپ سے USAT/ HAT کتابیں خریدیں اور اسکو سٹڈی کریں! پاکستان میں USAT اور HAT کیلئے زیادہ تر Doagrs Books کار امد ہوتے ہیں، اگر اپکے لئیے یہ والا توڑا مہنگا ہیں تو پھر اپ ایک اور Alternative استعمال کرسکتے ہیں، اور وہ ہیں آنلائن تیاری کرنا، اس کیلئے اپ کچھ ویبسائٹ ہیں اس پر پریکٹس کریں
سوال: اسکالرشپ کا اخری تاریخ کونسا ہیں؟
جواب: 15 جنوری 2025
سوال: ٹیسٹ پر اپلائی کی اخری تاریخ کونسی ہیں ؟
جواب: 20 جنوری
سوال: ٹیسٹ کب ہوگا؟
جواب: عموماً ڈیڈ لائن (یعنی 20 فروری) کےبعد تقریباً 10 سے 15 دنوں میں ٹیسٹ ہوتا ہیں، ریجسٹریشن پورا ہونے کے بعد HEC اپکو Email کردیتا ہیں ۔ عموماً اس مہینے کے اخری ہفتے یا یہ ڈیفنڈ کرتا ہیں HEC کے اوپر کہ وہ کب Announced کرتا ہیں
سوال: اگر اسکالرشپس کی اخری تاریخ 16 ہیں اور ٹیسٹ لیٹ ہے تو پھر مارکس کیسے ایڈ ہونگے؟
جواب: یہ ٹیسٹ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے خصوصی طور پر رکھا ہیں اس اسکالرشپ کیلئے، بس اسکالرشپ کا درخواست اپلائی کرتے وقت HEC ویبسائٹ پر احتیاط کیساتھ وہ والا اپشن صحیح سے ٹیک کریں ٹیسٹ کا! بہرحال تو اس میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں یہ بعد میں اپلیکشن تک Update ہوجاتا ہیں!
سوال: میرے کچھ ڈاکومنٹس پورے نہیں کیا میں اپلائی کرسکتا ہو؟
جواب: جی ہاں! پہلے Requirements کو پڑھیں اور جو میسنگ ہیں اسکو Statement Of declaration میں لکھیں:
سوال: کیا مجھے اس اسکالرشپ پر اپلائی کرنے کیلئے دو یونیورسٹیوں کیلئے دو الگ الگ Motivation لکھنا پڑھینگے؟
جواب: نہیں، اسکالرشپ کی ویبسائٹ پر صرف اپ ایک ہی Motivation لکھ سکتے ہیں میرا مشورہ یہی ہیں کہ اپ دونوں یونیورسٹیوں میں ایک ہی فیلڈ Choose کریں اور ایک Motivation میں اسکو Justify کرنے کی کوشش کریں۔
دو مشورے؛
1۔ اپلائی کریں دونوں ویبسائٹ پر HEC & Hungrian pr
2۔ ٹیسٹ کیلئے تیاری اج سے شروع کریں اور بہانے بنانا چھوڑ دے!
- اپلائی جلدی کریں اخری دنوں میں ویبسائٹ ڈاؤن ہونے کا خطرہ ہوتا ہیں۔ اگر اپنے یہ سال مس کردیا تو اپ پھر 2027 کا انتظار کرینگے۔
