📚 STI (School Teacher Internship) Jobs 2025
محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے شاندار موقع 👩🏫
💼 آسامیاں:
پرائمری، ایلیمنٹری، ہائی، اور ہائر سیکنڈری اسکولز
💰 تنخواہ: 38,000 سے 45,000 روپے ماہانہ
🎓 تعلیم: B.A / B.Sc / M.A / M.Sc / BS (مختلف مضامین میں)
🎂 عمر کی حد: 21 تا 45 سال
📅 مدتِ انٹرن شپ: 01 دسمبر 2025 تا 31 مئی 2026
📋 رجسٹریشن اور اپلائی کے لیے درکار چیزیں:
1️⃣ ای میل ایڈریس
2️⃣ دو موبائل نمبر
3️⃣ تمام دستاویزات اسکین شدہ (صاف اور الگ فائلوں میں)
4️⃣ تازہ پاسپورٹ سائز تصویر
5️⃣ مکمل سی وی (نام، والد کا نام، CNIC، پتہ، تعلیم، نمبر، ای میل)
6️⃣ ڈومیسائل اور یونین کونسل کا نام و نمبر
🏠 گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں:
📞 0304-6182319
📞 0318-1420297
🪀 مزید سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں!
