ہم کسی انسان کو صفر کیسے دے سکتے ہیں

صفر کا موجد کون تھا؟ایک طالب علم جو روس میں زیرِ تعلیم ہے، بیان کرتا ہے: روس میں اکثر امتحانات کے لیے بلند ترین درجہ بندی “5” ہے۔ اگر کوئی طالب علم کسی سوال کا جواب نہ دے اور اپنا پرچہ بالکل خالی لوٹا دے، تو بھی اسے پانچ میں سے “2” نمبر دیے جاتے…

Read More