Student council Elections In Govt Schools

سرکاری سکولوں میں 21 مئی کو سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات ہونگے۔ سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسل کا قیام،پنجاب بھر کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں 21 مئی کو سٹوڈنٹ کونسل کے انتخابات ہونگے۔ کونسل کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 9 مئی مقرر کردی گئی۔12 مئی کو امیدواروں کی حتمی فہرستیں…

Read More