 
        
            Practical physics 2nd year Information
:—🧪 2nd Year Physics Practical کی مکمل رہنمائی (30 نمبر)📘 تمام طلباء کے لیے اہم پوسٹپریکٹیکل امتحان مجموعی طور پر 30 نمبرز پر مشتمل ہوتا ہے، جس کی تقسیم کچھ یوں ہے:🔹 Practical Notebook = 3 Marks آپ کی فزکس کی نوٹ بک چیک کی جاتی ہے۔ اس میں یہ چیزیں ہونی چاہئیں: ✅ مکمل،…

