کیلا کھانے کے فوائد اور نقصانات

*کیلا کھانے کے فوائد اور نقصانات* کیلے کھانے سے فوری توانائی بحال ہوتی ہے۔ کیلے کا مسلسل استعمال غذائی کمی کو دور کرتا ہے۔ وٹامنز اور منرلز کی کمی دور ہوتی ہے۔امریکا میں استعمال ہونے والوں پھلوں میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل کیلا ہے۔ امریکن مالٹے اور سیب کی نسبت کیلے زیادہ…

Read More