*میٹرک کے بعد 9 میڈیکل ڈپلومہ کورسز:*1. ڈپلومہ ان فارمیسی ٹیکنیشن (Pharmacy Technician – Category B)
2. ڈپلومہ ان میڈیکل لیبارٹری ٹیکنیشن (MLT)
3. ڈپلومہ ان ریڈیالوجی / ایکسرے ٹیکنیشن
4. ڈپلومہ ان آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن (OT Technician)
5. ڈپلومہ ان کارڈیک ٹیکنیشن / ECG Technician
6. ڈپلومہ ان ڈینٹل ٹیکنیشن
7. ڈپلومہ ان فزیوتھراپی ٹیکنیشن (Physiotherapy Assistant)
8. ڈپلومہ ان نرسنگ اسسٹنٹ / CNA (Certified Nursing Assistant)
9. ڈپلومہ ان ڈسپنسر / ہربل / طب یونانی (Tib Technician / Dispenser)
یہ تمام کورسز ہیلتھ ٹیکنالوجی اور میڈیکل کیر سے متعلق ہیں، اور پاکستان کے مختلف انسٹیٹیوٹس میں دستیاب ہوتے ہیں،
جیسے:پنجاب میڈیکل فیکلٹی (PMF)سرکاری و نجی انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ سائنسز
