Announcement
نیو انرجی وہیکل پالیسی 2025-30
“سفر بدلے گا، پاکستان بدلے گا”
Launching: 01 SEPTEMBER
پہلا مرحلہ (2025-26):
- 40,000 الیکٹرک موٹر سائیکل
- 1,000 الیکٹرک رکشے
- 1,000 الیکٹرک کاریں
سبسڈی اور آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ:
30 ستمبر 2025
درخواست دینے کے لیے ویب سائٹ:
www.pave.gov.pk
(پہلے مرحلے کے لیے قرعہ اندازی 1048 کلو کلومیٹر کے حساب سے ہوگی)
خصوصی کوٹہ:
- خواتین، طلبہ و طالبات
- کم آمدنی والے افراد
- معذور افراد
مثال کے طور پر:
- الیکٹرک موٹر سائیکل کی قیمت: 80,000 روپے (سبسڈی کے بعد)
- قسط: 2,000 روپے ماہانہ
- بیٹری چارج پر چلنے کی حد: 80 کلومیٹر
- فی چارج لاگت: 20 روپے سے کم
- معلومات کے لیے وزٹ کریں:
www.moip.gov.pk
Details Are mentioned in the Advertisement
Online application submission will be started from 01 September 2025
Last date of Online application submission is:30-09-2025