بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ملتان پریس ریلیزتمام طلباء، طالبات اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:آج بروز بدھ، 7 مئی 2025 کو منعقد ہونے والےایچ ایس ایس سی (HSSC) کے تھیوری پیپرز اور ایس ایس سی (SSC) کے پریکٹیکل امتحاناتعارضی طور پر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ آج کسی بھی صورت امتحان دینے کے لیے گھر سے نہ نکلیں۔اس اطلاع کو فوری طور پر دیگر طلباء و طالبات تک پہنچائیں تاکہ کسی کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
یاد رہے صرف اج کا پیپر اور پریکٹیکل جو ہے وہ ملتوی کیے گئے ہیں کل کا پیپر نہیں ابھی کل کے پیپر کے بارے میں کوئی خبر نہیں ہے
ابھی فی الحال اپ کل کے پیپر کی تیاری جاری رکھیں
Announcement:
Students, parents, and the general public are hereby informed that the HSSC theory papers and SSC practical exams scheduled for Wednesday, May 7, 2025, have been temporarily postponed. New exam dates will be announced later.
All candidates are advised not to leave home for their exams today under any circumstances. Please share this information immediately with fellow students to prevent any confusion.
🔹 Note: Only today’s exams have been postponed. There is no update regarding tomorrow’s papers. Students should continue their preparation for the scheduled exams until further notice.

