:—🧪 2nd Year Physics Practical کی مکمل رہنمائی
(30 نمبر)📘 تمام طلباء کے لیے اہم پوسٹپریکٹیکل امتحان مجموعی طور پر 30 نمبرز پر مشتمل ہوتا ہے، جس کی تقسیم کچھ یوں ہے:🔹
Practical Notebook = 3 Marks
آپ کی فزکس کی نوٹ بک چیک کی جاتی ہے۔ اس میں یہ چیزیں ہونی چاہئیں:
✅ مکمل، صاف ستھری، اور ترتیب وار لکھی گئی ہو
✅ ہر پریکٹیکل کے ساتھ Observation + Result✅
Index موجود ہو
✅ ہر پریکٹیکل کا نام، مقصد، اصول، طریقہ کار، مشاہدہ اور نتیجہ مکمل ہو
🔹 Viva Voce (وائوا) = 3 Marks
اساتذہ زبانی سوالات کرتے ہیں جن میں شامل ہو سکتے ہیں:
❓ پریکٹیکل کا اصول کیا ہے؟
❓
آپ نے جو فارمولا استعمال کیا وہ کہاں سے آیا؟❓ کسی خاص آلے کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟
❓ کون سی Quantity Scalar ہے؟ کون سی Vector؟📌
وائوا کے لیے بنیادی فزکس اور اپنے لکھے گئے پریکٹیکل کو اچھی طرح یاد رکھیں۔🔹
Performing Two Practicals = 24 Marks (12+12)آپ کو دو تجربات (Practicals) perform کرنے کا کہا جائے گا۔ ہر پریکٹیکل کے لیے:📏 Apparatus کو صحیح طریقے سے Set کرنا📐 Observations کو Accurate لینا🖊 Result لکھنا📈 Graph بنانا اگر ضروری ہو📌 آپ کے لکھنے، حساب لگانے، اور سلیقے کو مارکس دیے جاتے ہیں📣 اہم ہدایات:✅
پریکٹیکل کے دوران دھیما اور پُراعتماد رویہ رکھیں✅ تمام فارمولے اچھی طرح یاد کریں✅
اپنے ریڈنگ انسٹرومنٹس جیسے Screw Gauge, Vernier Caliper
وغیرہ کی ورکنگ سمجھیں✅
وائوا کے لیے روزانہ 2 پریکٹیکل کے سوال و جواب یاد کریں✅
اپنی نوٹ بک پہلے سے مکمل اور چیک شدہ ہونی چاہیے📚 پریکٹیکل میں اچھے نمبر لینے کا راز: تیاری + ترتیب + اعتماد—؟
