📘 *ترجمہ القران کا پیپر کس طرح تیار کرنا ہے* —🔹
*MCQs*
📖 ایم سی کیوز کے لیے سب سورتوں کو ایک دفعہ پڑھ لیں پاسٹ پیپرز اور مشق سے تیار کریں —🔸
*Short Questions*
📝 اگر اپ ہر چیپٹر کی اکسرسائز، تعارف، علمی و عملی نکات اور مرکزی مضامین یاد کر لیتے ہیں تو اپ کے شارٹ کوسچنز حل ہو جائیں گے ✅ *گارنٹی ہے*—🔹
*Word Meanings*
📚 ہر چیپٹر کی اکثر سائز کے الفاظ معنی اور پہلی تین سورتوں کی اکثر سائز میں جو آیات دی گئی ہیں ان کے الفاظ کے معنی اچھی طرح یاد کر لیں تو اپ کے الفاظ معنی حل ہو جائیں گے—🔸 *Aayat ka Tarjuma* 🕌 آپ کو پانچ آیات میں سے تین آیات کا ترجمہ لکھنا ہوتا ہے اگر آپ پہلی تین صورتیں اچھی طرح تیار کر لیتے ہیں تو آپ کی آیات بھی حل ہو جائیں گی—🔹
*Long Questions*
🖊 سکیم کے مطابق جتنے بھی گیس دیکھے ہیں پہلا لونگ پہلی دو سورتوں میں سے اور آخری لونگ آخری دو سورتوں میں سے آتا ہے لیکن اس سے بہتر ہے کہ آپ پہلی تین صورتیں اچھی طرح یاد کر لیں 📌 ہر صورت کے مضامین اور اہم نکات سب سے اہم لانگ سوال ہوتے ہیں —📢 *نوٹ:* سورہ بقرہ کا تعارف اور اہم نکات موسٹ امپورٹنٹ لانگ سوال ہے 📝—
