خلاصہ: –
(1) سفارش
(2) ادیب کی عزت
(3) چراغ کی لو
(4) ابو القاسم زهراوی
(5) اپنی مدد آپ
(6) لاہور کا جغرافیہ
(𝟽) دوستی کا پھل
(8) سر سید کے اخلاق و خصائل
سیاق و سباق :-
(1) اسوہ حسنہ
(2) مکتوبات غالب
(3) مکتوبات اقبال
(4) اپنی مدد آپ
(5) سر سید کے اخلاق و فضائل
(6) ادیب کی عزت
نظم :-
(1) قطعات
(2) پیغمام
(3) ہلال و استقلال
(4) برسات
(5) خطاب به جوانان اسلام
(6) تسلیم و رضا
(7) مستقبل کی جھلک
نظم خلاصہ:
(1) واحد نیت
(2) لوکل بس
(3) حمد
(4) نعت
(5) میدان کربلا میں صبح کا منظر
(6) اپسٹریکٹ آرٹ
غزل :
(1) میر تقی میر
(2) حسرت موہانی
(3) حیدر علی آتش
مندرجہ ذیل درخواستیں تیار کریں۔
1: پرنسپل کے نام درخواست (فیس معافی اور مالی اعانت کے لیے)
2 : ہیلتھ آفیسر کے نام درخواست (ڈسپنسری کے اجراء کے لیے)
3: ڈی سی او کے نام درخواست (برائے حصول ملازمت )
4: چیئر مین میونسپل کمیٹی کے نام درخواست (صفائی کے لیے)
5: چیئر مین تعلیمی بورڈ کے نام درخواست (سند کے اجرا کے لیے)
6: پرنسپل کے نام درخواست (برائے حصول کریکٹر سرٹیفکیٹ)
7 :کالج کے پرنسپل کے نام درخواست (برائے تبدیلی مضمون)
8: پر نسپل کے نام درخواست ( سکول چھوڑنے کا سر ٹیکیٹ حاصل کرنے کے لیے)
9: چیرمین تعلیمی بورڈ کے نام درخواست ( براۓ نام درستی)
10: پوسٹ ماسٹر کے نام درخواست ( پارسل گم ہونے کے لیے)
11: پوسٹ ماسٹر کے نام درخواست (ڈاک کی ناقص تقسیم کے بارے میں)
12: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے نام درخواست (ناقص امن امان کے)
سوال نمبر 4: مندرجہ ذیل مکالمے تیار کریں۔
1: دو دوستوں کے درمیان بجلی کے بحران پر مکالمہ
2: دو سہیلیوں کے مابین فیشن کے موضوع پر مکالمہ
3: دو دوستوں کے درمیان ہم نصابی سرگر میاں کے موضوع پر مکالمہ
4: سڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں خلل کے بارے میں دو دوستوں کے درمیان مکالمہ
5: بے روزگاری کے بارے میں دو دوستوں میں مکالمہ💯
6: بڑھتی ہوئی رشوت ستانی کے بارے میں دو دوستوں کے درمیان مکالمہ 💯
7: دو دوستوں میں موبائل فون کے استعمال پر مکالمہ 💯
8: دو دوستوں کے درمیان ٹیوشن پڑھنے اور نہ پڑھنے کے حوالہ سے مکالمہ💯
9: استاد اور شاگرد کے درمیان مطالعہ کتب کی اہمیت پر مکالمہ
10: دو دوستوں کے درمیان امتحانی نظام تعلیم کے نقائص پر ہونے والی گفتگو پر مکالمہ
11: کسی معروف شخصیت اور ٹی۔ وی۔ اینکر کے درمیان مہنگائی پر مکالمہ
12: دو دوستوں کے درمیان ٹیلی ویژن کے فوائد و نقصانات کے موضوع پر مکالمہ
13: دو دوستوں کے درمیان انٹر نیٹ کا استعمال کے موضوع پر مکالمہ
14: دو دوستوں کے درمیان بڑھتی ہوئی مہنگائی کے موضوع پر مکالمہ
