جب طالبعلم 10th یا 12th میں ایک یا دو مضامین میں فیل ہو جائے، تو بورڈ اسے دوبارہ امتحان دینے کا موقع دیتا ہے۔ اسی کو سپلیمنٹری (Supply) امتحان کہتے ہیں۔
📋 اہم نکات:
✅ 1 یا 2 مضامین میں فیل ہو تو سپلی دی جا سکتی ہے
❌ 3 یا زیادہ مضامین میں فیل ہو تو مکمل ری اگزیم دینا پڑتا ہے
📅 امتحان رزلٹ کے تقریباً 40 دن بعد ہوتا ہے
📝 فیل مضمون کا ہی پیپر دینا ہوتا ہے
💰 الگ فیس اور فارم جمع کروانا ہوتا ہے
❗ 9th کلاس میں سپلی نہیں ہوتی
اگر 9th میں فیل ہو جائیں، تو 10th کے ساتھ دوبارہ 9th کے پیپرز دینے پڑتے ہیں
