کیا آپ نے اپنی موبائل سم لاک کی ہے؟
کیا آپ نے اپنی موبائل سم لاک کی ہے؟ اگر نہیں، تو آپ انجانے میں اپنی شناخت، معلومات اور پیسے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ فون کا لاک ہی کافی ہوتا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے۔ جب فون چوری ہو جائے تو چور سب سے پہلے سم نکالتا ہے…
