نہم اور دہم کلاس کا رزلٹ کب آیگا تاریخ آ گئی
لاہور بورڈ اور پنجاب کے تمام بورڈز نہم جماعت کے نتائج کا اعلان 20 اگست کو کریں گے دہم جماعت کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کیا جائے گا۔دہم میں نمایاں نمبرز والوں کا اعلان 23 جولائی کو ہوگا۔رواں سال لاہور بورڈ میں نہم و دہم جماعت میں 5 لاکھ سے زائد امیدواروں نے…
