وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے حال ہی میں سرکاری کالجز یا یونیورسٹیز میں BS (پہلا سمسٹر) میں داخلہ لیا ہے، ان کے لیے خوشخبری ہے
🎓 ہونہار اسکالرشپ برائے BS طلبہ – تاریخ میں توسیع وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے حال ہی میں سرکاری کالجز یا یونیورسٹیز میں BS (پہلا سمسٹر) میں داخلہ لیا ہے، ان کے لیے خوشخبری ہے۔ہونہار اسکالرشپ کی درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ بڑھا کر اب 26 اکتوبر 2025 کر دی گئی ہے۔ ✅…
