تیونس کے الیکشن آزاد امیدوار کی جیت
ٹھنڈی ہواکا جھونکا طیب اردگاں کے بعد ایک اور صدرتیونس کے نئے منتخب ہونے والے صدر ڈاکٹر قیس سعید کی عمر اکسٹھ برس ہے ۔قانون کے ریٹائرڈ پروفیسر ہیںآذاد حیثیت سے صداارتی انتخاب میں حصہ لیا اور 77 فیصد ووٹ لے کر ساری دنیا کو حیران کر دیاان کو کسی سیاسی پارٹی کی حمایت حاصل…
