علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پرائیویٹ سٹوڈنٹس کے لیے ایڈمیشن اوپن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پرائیویٹ سٹوڈنٹس کے لیے ایڈمیشن اوپن

🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی — بہار 2026 داخلے شروع 🎓

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پرائیویٹ اسٹوڈنٹس کے لیے بہار 2026 کے داخلے کھل گئے ہیں۔
تمام خواہشمند امیدوار مقررہ تاریخوں کے اندر اپنا داخلہ مکمل کروائیں۔

📚 دستیاب پروگرامز:
✔ میٹرک (سائنس / آرٹس)
✔ ایف اے
✔ بی اے
✔ بی ایڈ (B.Ed)
✔ بی ایس (BS)
✔ فرسٹ سمسٹر & ففتھ سمسٹر

🗓 اہم تاریخیں:
📌 داخلوں کا آغاز: 01 جنوری 2026
📌 آخری تاریخ: 10 فروری 2026

📝 اہم ہدایات:
داخلے صرف آن لائن ہوں گے
مقررہ تاریخ کے بعد فارم قبول نہیں کیا جائے گا
تمام امیدوار درست معلومات کے ساتھ فارم پُر کریں
👨‍💻آن لائن اپلائی / داخلہ سروس کے لیے رابطہ کریں:
📞 0304-6182319

👉 مکمل رہنمائی اور آن لائن اپلائی سروس کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

📢 سیٹیں محدود ہیںآخری تاریخ کا انتظار نہ کریں!