روزگار سپورٹ پروگرام پنجاب

پنجاب روزگار سپورٹ پروگرام – نوکریاں 2025

پنجاب روزگار سپورٹ پروگرام کے تحت مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔


دستیاب آسامیاں

1️⃣ رجسٹریشن افسر (میل/فی میل)

تعداد: 1230

اہلیت: کم از کم انٹرمیڈیٹ، کمپیوٹر اور کمیونیکیشن اسکلز

عمر کی حد: 20 تا 38 سال

ماہانہ تنخواہ: 47,500 روپے

2️⃣ اسسٹنٹ رجسٹریشن افسر (میل/فی میل)

تعداد: 1640

اہلیت: انٹرمیڈیٹ، کمپیوٹر اور کمیونیکیشن اسکلز

عمر کی حد: 18 تا 35 سال

ماہانہ تنخواہ: 43,500 روپے

3️⃣ پبلک ریلیشن آفیسر (میل/فی میل)

تعداد: 1845

اہلیت: گریجویٹ/انٹرمیڈیٹ، کمپیوٹر اور کمیونیکیشن اسکلز

عمر کی حد: 18 تا 45 سال

ماہانہ تنخواہ: 41,500 روپے


اپلائی کرنے کا طریقہ

درخواست دینے کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں: www.epr.org.pk/career

درخواست فیس: 600 روپے (بینک یا موبائل اکاؤنٹ کے ذریعے جمع کروانی ہوگی)

صرف آن لائن درخواستیں ہی قابل قبول ہوں گی۔

خواتین و مرد دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔


ٹیسٹ اور انٹرویو کا شیڈول

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 اکتوبر 2025

تحریری ٹیسٹ: 26 اکتوبر 2025

انٹرویو/ڈیمونٹریشن: 23 نومبر 2025


اہم ہدایات

کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

تمام ملازمین کو EOBI اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

صرف پنجاب کے امیدوار اہل ہیں۔


📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0512809885 – 03311110885