طلباء و طالبات کے لیے 20,000 موٹر سائیکل اسکیم 2025

Motorbike Scheme Motorbike Scheme

📢 چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو – پنجاب حکومت

🎓 طلباء و طالبات کے لیے 20,000 موٹر سائیکل اسکیم 2025

✅ اسکیم کی تفصیلات:
🔹 مجموعی موٹر بائیکس: 20,000
🔸 19,000 پیٹرول بائیکس
🔸 1,000 الیکٹرک بائیکس

🔹 تقسیم:
– لڑکوں کے لیے 11,676 بائیکس
– لڑکیوں کے لیے 7,324 بائیکس

🔹 ادائیگی کا طریقہ:
– ڈاؤن پیمنٹ: صرف 20,000 روپے
– ماہانہ قسط: تقریباً 5,000 روپے (بغیر سود)

📌 اہلیت کے معیار:
– پنجاب کے رہائشی ہوں
– کسی کالج یا یونیورسٹی میں باقاعدہ داخل طالب علم ہوں
– عمر 18 سال یا اس سے زائد

یہ سکیم لاہور راولپنڈی فیصل اباد ملتان بہاولپور کے سٹوڈنٹس کے لیے ہے
📅 درخواست دینے کی آخری تاریخ:
20 جولائی 2025

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *