پریکٹیکلز اور امتحانات کا نیا شیڈول

*♨️ پریکٹیکلز اور امتحانات کا نیا شیڈول*

*تمام بچے اپنے اپنے بورڈ کی نئی تاریخ دیکھ لیں*`1)لاہور بورڈ`7 مئی والا پریکٹیکل اب 17 مئی کو ہوگا9 مئی والا پریکٹیکل اب 24 مئی کو ہوگا`2)راولپنڈی بورڈ`7 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا9 مئی والاپریکٹیکل اب 29 مئی کو ہو گا`3)فیصل آباد بورڈ`7 مئی والا پریکٹیکل اب 26 مئی کو ہوگا9 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا`4)گوجرانوالہ بورڈ`7 مئی والا پریکٹیکل اب 17 مئی کو ہوگا9 مئی والاپریکٹیکل اب 24 مئی کو ہو گا`5)ملتان بورڈ`7 مئی والا پریکٹیکل اب 22 مئی کو ہوگا9 مئی والا پریکٹیکل اب 23مئی کو ہو گا۔`6)ڈیرہ غازی خان`7 مئی والا پریکٹیکل اب 17 مئی کو ہوگا9 مئی والا پریکٹیکل اب 24 مئی کو ہوگا`7)سرگودھا بورڈ`7 مئی والا پریکٹیکل اب 26 مئی کو ہوگا9 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا`8) بہاولپور بورڈ`7 مئی والا پریکٹیکل اب 21 مئی کو ہوگا9 مئی والا پریکٹیکل 22 مئی کو ہوگا`9)ساہیوال بورڈ`7 مئی والا پریکٹیکل اب 26 مئی کو ہوگا9 مئی والا پریکٹیکل اب 27 مئی کو ہوگا*🔰 تمام بورڈز میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کا ترجمتہ القرآن کا ملتوی ہونے والا پیپر اب 31 مئی کو منعقد ہو گا جبکہ اسلامیات اختیاری کا پیپر 16 جون کو ہوگا۔۔۔۔*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *