پریکٹیکلز اور امتحانات کا نیا شیڈول| Practical Exams & Written Exam Reschedule Update

Exam Preparation

پریکٹیکلز اور امتحانات کا نیا شیڈول| Practical Exams & Written Exam Reschedule Update

♨️ Practical Exams & Written Exam Reschedule Update — Urdu & English

♨️ پریکٹیکلز اور امتحانات کا نیا شیڈول

تمام طلباء اور والدین کے لیے اہم اطلاع — تمام بورڈز میں پریکٹیکل امتحانات کی نئی تاریخیں جاری کر دی گئی ہیں۔ براہ کرم اپنی متعلقہ بورڈ کی نئی تاریخ لازمی نوٹ کریں۔

1) لاہور بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل → اب 17 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل → اب 24 مئی کو ہوگا
2) راولپنڈی بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل → اب 27 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل → اب 29 مئی کو ہوگا
3) فیصل آباد بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل → اب 26 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل → اب 27 مئی کو ہوگا
4) گوجرانوالہ بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل → اب 17 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل → اب 24 مئی کو ہوگا
5) ملتان بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل → اب 22 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل → اب 23 مئی کو ہوگا
6) ڈیرہ غازی خان بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل → اب 17 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل → اب 24 مئی کو ہوگا
7) سرگودھا بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل → اب 26 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل → اب 27 مئی کو ہوگا
8) بہاولپور بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل → اب 21 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل → اب 22 مئی کو ہوگا
9) ساہیوال بورڈ
7 مئی والا پریکٹیکل → اب 26 مئی کو ہوگا
9 مئی والا پریکٹیکل → اب 27 مئی کو ہوگا
🔰 تمام بورڈز میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر کا ترجمتہ القرآن کا ملتوی شدہ پیپر اب 31 مئی کو ہوگا
جبکہ اسلامیات اختیاری کا پیپر 16 جون کو ہوگا۔

🇬🇧 Important Notice — Rescheduled Practical Exams

All students are informed that the practical examination dates of various Punjab Boards have been officially rescheduled. Please carefully note your new dates above.

🔰 Inter Part-2 Exam Update
The postponed Tarjuma-tul-Quran paper will now be held on 31 May.
The Islamiyat Elective paper will be held on 16 June.