Schedule For Postponed Papers
پاک بھارت جنگ کی وجہ سے کینسل شدہ پیپرز کی تفصیلات
07 مئی 2025
🔸07 مئی کو پورے پاکستان میں پیپر کینسل ہوا تھا۔ ✓ یہ 07 مئی والا پیپر اب 16 جون 2025 کو ہوگا۔
08 مئی 2025
🔸08 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا وہ صرف چند اضلاع میں تھا۔ ✓ 08 مئی والا پیپر اب 17 جون 2025 کو ہوگا۔
09 مئی 2025
🔸09 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا وہ بھی صرف چند اضلاع میں ہی تھا۔ ✓ 09 مئی والا پیپر اب 18 جون 2025 کو ہوگا۔
10 مئی 2025
🔸10 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا وہ پورے پاکستان میں کینسل ہوا تھا۔ ✓ 10 مئی والا پیپر اب 19 جون 2025 کو ہوگا۔
نوٹ: رولنمبر سلپ وہی رہے گی، دوبارہ اپلوڈ نہیں کی جائے گی۔

